وسیع دستیابی کے ساتھ اعلی درجے کی حفاظت اور تحفظ کا انتظام ۔
مکمل پرائیویسی، آرام دہ ماحول میں اپنے لاکرز کو آپریٹ کرنے کی سہولت اور آسانی۔
لاکر رینٹ کی کم سے کم مدت ایک سال ۔ سالانہ رینٹ کے بغیر سیکیورٹی ڈپازٹ کے عوض لاکر کا اجرا آپ کی ضروریات پوری کرنے کیلئے مختلف سائز زکے لاکر زمناسب رینٹ پر دستیاب ہیں۔
لاکرز کا سائز اور انشورنس |
||||||||||
|
||||||||||
لاکر رینٹ کی آسان ادائیگی ، سالانہ لاکر رینٹ برانچ جائے بغیرآپ کے الائیڈ بینک اکاؤنٹ سے براہ راست ڈیبٹ کر لیا جائے گا۔
|