تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ، 2022

Categories: اسلامک بینکنگ میڈیا سینٹر

حکومتِ پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اچانک سیلاب سے متاثرہ آبادی کو ریلیف اور بحالی فراہم کرنے کے لیے “وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ، 2022” قائم کیا ہے۔ اس سلسلے میں الائیڈ بینک لمیٹڈ بھی بارشوں اور سیلاب کے متاثرین کے لیے عطیات قبول کر رہا ہے۔

اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مقامی عطیات کے لیے:

  • اکاؤنٹ کا عنوان: PRIME MINISTERS FLOOD RELIEF FUND ACCOUNT, 2022
  • اکاؤنٹ نمبر: 00100984979000150428
  • آئی بی اے این: PK58ABPA0010098497900015

اوورسیز کلیکشن کے لیے:

  • اکاؤنٹ نمبر: 00100984979000210428
  • آئی بی اے این: PK90ABPA0010098497900021
فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیات اور تعاون درج ذیل طریقوں سے کیا جا سکتا ہے۔

الائیڈ بینک کی برانچ:

This site is registered on wpml.org as a development site.