الائیڈ بینک نے بطور خاص ویمن برانچز کو شروع کیا ہے جس کا بنیادی مقصد:
- گھر میں پروان چڑھنے والی صلاحیت کی حوصلہ افزائی کرنا
- خواتین کی ذاتی اور کاروباری ضرورتوں کے مطابق بینکنگ سروسز فراہم کی جائیں تاکہ انہیں بااختیار بنایا جاسکے
الائیڈ بینک کی مخصوص ویمن برانچزصرف خواتین پر مشتمل عملہ چلاتا ہے تاکہ خواتین کی بینکنگ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے آرام دہ ماحول کیا جائے جہاں مختلف برانڈز اور کریڈٹ سے متعلق مشاورت کیلئے خواتین کو رہنمائی، معلومات اور سمیت ریگولر بینکنگ کی تمام سروسزفراہم کی جائیں۔
اہور، کراچی،راولپنڈی اور فیصل آباد میں الائیڈ بینک کی خواتین کیلئے مخصوص برانچز مصروف عمل ہیں
برانچ کا نام | برانچ کا پتہ | رابطہ نمبر |
---|---|---|
مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد | 57-Z،8SR مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد | 041-9220277 |
زیڈ بلاک، ڈی ایچ اے،لاہور | پلاٹ نمبر21، بلاک زیڈ،ڈی ایچ اے،لاہور | 042-35693130 |
ای ایم ای برانچ، لاہور | 178-179بلاک بی، ای ایم ای کارپوریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈ،لاہور | 042-37514537-8 |
ڈی ایچ اے،فیز 1،راولپنڈی | پلاٹ نمبرA1-71/SRڈی ایچ اے فیز 1راولپنڈی | 051-5789380-1 |
زمزمہ ڈیفنس، کراچی | دکان نمبر6/Fگراؤنڈ فلور،مال اسکوائر، مین زمزمہ،ڈی ایچ اے کراچی | 021-35872503, 021-35295141, 021-35301959 |
- تمام اسٹاف خواتین پر مشتمل
- کافی لاؤنج
- بچوں کیلئے کھیلنے کی جگہ
ویمن برانچز الائیڈ بینک کے اس پروگرام کا حصہ ہیں جس کا مقصد خواتین کو معاشرے کا بااختیار جزو بنانا ہے۔بینک کے تسلسل کیساتھ ویمن برانچ نیٹ ورک کو آنے والے عرصے میں بڑھاتا جائے گا تاکہ خواتین صارفین کی سہولت کیلئے انہیں صرف خواتین کیلئے بنائی گئی سروسز سے فائدہ اٹھانے کا موقع مل سکے۔