تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

اے بی ایل نے اپنے معزز صارفین کے لیے خودکار ڈیبٹ/پری پیڈ کارڈ ایکٹیویشن سروس متعارف کروا کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

اب آپ اپنے اے بی ایل اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ کو فوری طور پر درج ذیل طریقوں سے ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں:

  • الائیڈ بینک اے ٹی ایمز
  • myABL ڈیجیٹل بینکنگ (ڈیسک ٹاپ) https://www.myabl.com
  • myABL ڈیجیٹل بینکنگ موبائل ایپس (اینڈرائیڈ/iOS)
  • اے بی ایل کی 24/7 ہیلپ لائن: 111-225-225
This site is registered on wpml.org as a development site.