”اپنی رابطے کی تفصیلات کو کیسے اَپ ڈیٹ کریں“پر معلومات
اگر آپ مائی اےبی ایلانٹرنیٹ بینکنگ پر اپنی تفصیلات کو تبدیل یا اَپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل اقدامات کریں:
- ڈاؤن لوڈ ”کسٹمر ریکویسٹ فارم“ ڈاؤن لوڈ کریں۔یہ فارم الائیڈ بینک کی برانچز پر بھی دستیاب ہیں۔
- اس فارم کا سیکشن ایف(متبادل ڈیلیوری چینل سروس اَپ ڈیٹ)پُر کرکے اکاؤنٹ ہولڈر کے دستخط کیساتھ الائیڈ بینک کی برانچ پر جمع کروائیں۔
- برانچ آفیشلز سے تصدیق کرواتے وقت اپنا اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ضرور ہمراہ لائیں۔
- اپنے ریکارڈ کیلئے درخواست فارم کا اعترافِ مثنیٰ وصول کرنا نہ بھولیں۔
آپ کی درخواست کو وصولی کے بعد تین کاروباری دنوں کے اندر نمٹایا جائے گا۔
Share this valuable information with others
-
[easy-social-share buttons="facebook,twitter,linkedin,mail" counters=0 style="icon" url="https://www.abl.com/ur/personal/digital-banking-services/pay-anyone/how-to-update-contact-details/" text="رابطے کی تفصیلات کو کیسے اَپ ڈیٹ کریں"]