اب صارفین کو یہ اختیار دیا جارہا ہے کہ وہ منسلک فارم پُر اور دستخط کرکے اکاؤنٹ کی الیکٹرونک اسٹیٹمنٹ(eSOA)حاصل کرسکیں۔اکاؤنٹ کی الیکٹرونک اسٹیٹمنٹ آپ کو درج ذیل فوائد پہنچا سکتی ہے:
- یہ مفت ہے
- زیادہ محفوظ ہے
- تیزاور درست
- 24گھنٹے قابل رسائی
- قدرت اور زمین کی حفاظت میں معاون
اکاؤنٹ کی مفت ای اسٹیٹمنٹ رجسٹر کروانے کیلئے صارفین درج ذیل میں سے کوئی بھی طریقہ استعمال کرسکتے ہیں:
- اندراج کے فارم پر دستخط کرکے اپنی برانچ میں جمع کروائیں
- اندراج کے فارم پردستخط کریں، اسکین کریں اور [email protected] پر ای میل کردیں [email protected]
- کسی بھی وقت 225-225-111پر کال کرکے ہمارے کال سنٹر کو درخواست دیں