پرسنل انٹرنیٹ بنکنگ کے ذریعے اب آپ کسی بھی وقت،کسی بھی جگہ اپنے اکاؤنٹس اور مالیات کی معلومات کو آسان اور محفوظ طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں
مائی اے بی ایل پرسنل انڑنیٹ بینکنگ ایک ایسا بہترین ڈیزائن پیش کرتا ہے جو کہ مختلف ڈیوائسز جیسا کہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، ٹیبلٹ اور موبائل سے مطابقت رکھتے ہوئے ان پربآسانی کام کرتا ہے
اس کے علاوہ مائی اے بی ایل ایپل iOS اور گوگل Android موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے انفرادی/ریٹیل صارفین کے استعمال کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔ کسٹمر کے بہترین استعمال اور بایومیٹرک لاگ ان کی خصوصیات کے ساتھ اب اپنی آن لائن بنکنگ سے مستفید ہو سکتے ہیں
آپ مائی اے بی ایل ۔ایپ گوگل پلے اور ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈکر سکتے ہیں
myABL تمام الائیڈ بینک کے صارفین کے لیے مندرجہ ذیل خصوصیات فراہم کرتا ہے جو کہ انٹرنیٹ اور موبائل پر24/7 دستیاب ہیں۔ اسکی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں
- مینیج پرسنل انفارمیشن
- Siri کا استعمال کرتے ہوئے آواز سے متحرک بیلنس انکوائری اور فنڈز کی منتقلی (صرف آئی فون)
- ڈیبٹ کارڈز کی خدمات
- GoLootLo ڈسکاؤنٹس اور آفرز
- Proximity مارکیٹنگ اور پش اطلاعات
- متبادل لاگ ان کی سہولیات بزریعہ ٹچ آئی ڈی (Android اور iOS) ( فیس آئی ڈی صرف iOS )
- بینک کے ساتھ صارفین کے دوستانہ تعلقات کا ° 360 جائزہ
- ڈسکاؤنٹ آفرز کی خصوصیت آپ کو کسی بھی خاص ABL پروڈکٹ پر قریبی رعایت کی پیش کشوں کا پتہ لگانے کا ایک تیز طریقہ فراہم کرتی ہے۔
- نیا اے ٹی ایم اور برانچ لوکیٹر مطلوبہ سہولیات کی پیش کش والے کسی بھی خاص اے ٹی ایم یا شاخ کو تلاش کرنے کی لچک فراہم کرتا ہے۔
- فوری ادائیگی کے لئے پسندیدہ لین دین کو نشان زد کریں
- وصول کنندہ / بلر کی پیشگی اضافے کی ضرورت کے بغیر فنڈز کی منتقلی اور بل کی ادائیگی۔
- مفت ٹیکسٹ سرچ آپشن جو صارف کو براہ راست مطلوبہ آپشن تک لے جاتا ہے
- اطلاعات اور آراء
- روزانہ لین دین کی حد اور ایڈجسٹمنٹ
- مکمل اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ دیکھیں اور پی ڈی ایف اور CSV فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں۔
- بہتر Payee/Biller کی مینجمنٹ
- بہتر ٹرانزیکشن ہسٹری اسکرین
- Default اکاؤنٹ کی نشان دہی (اگر آپ کے پاس متعدد اکاؤنٹ ہے)
درج ذیل مالی اور غیر مالی معاملات کی مکمل رینج جو میرے myABL موبائل ایپ کا استعمال کرتے ہوئے انجام دے سکتی ہے
- موبائل آلات پر بائیو میٹرک لاگ ان
- الرٹ اور نوٹیفکیشن
- فیورٹ آپشن کا استعمال کرتے ہوئے فوری فنڈ منتقل اور بل ادائیگی
- مینیج پرسنل انفارمیشن(Hamburger Menu > Settings > Manage Personal Information)
- ڈیلی ٹرانزیکشن کی حد اور ایڈجسٹمنٹ(Hamburger Menu > Settings > Limits)
- ڈیفالٹ اکاؤنٹ نشاندہی(Manage Accounts > Mark as Default)
- ٹرانزیکشن کی ہسٹری دیکھیں
- ترجیحی میلنگ ایڈریس تبدیل کریں(Hamburger Menu > Settings > Manage Personal Information)
- تلاش کے اختیارات (صرف ڈیسک ٹاپ)
- اکاؤنٹس کا ° 360 جائزہ
- فنڈز ٹرانسفر(Transfer > Existing Payee or New Payee)
- PayAnyOne
- پرسنل فنانس مینجمنٹ(Hamburger Menu > My PFM)
- ڈیبٹ کارڈز کی خدمات
- ماسڑپاس QR کے ذریعےادائیگی (Use QR SCAN button at the bottom of myABL app home page)
- کے ذریعےادائیگی QR Golootlo(Use QR SCAN button at the bottom of myABL app home page)
- Golootlo ڈسکاؤنٹس اور آفرز(Hamburger Menu > Offers > Golootlo Offers)
- جیو فینسنگ
- کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی(Pay Bills > New Biller > Category: 1Bill -> New Biller Name: 1Bill Credit Card)
- عطیات
- یوٹیلٹی بل ادا کریں(Pay Bills > New Biller > Category: Utility)
- موبائل ٹاپ اپ(Pay Bills > New Biller > Category: Telco > New Biller Name: Your Mobile Operator)
- اسکول فیس کی ادائیگی(Pay Bills > New Biller > Category: Student Fee)
- انشورنس ادائیگی(Pay Bills > New Biller > Category: Insurance)
- سرمایہ کاری کی ادائیگی(Pay Bills > New Biller > Category: Investments)
- انٹرنیٹ بل کی ادائیگی(Pay Bills > New Biller > Category: Internet Bills)
- انٹرنیٹ شاپنگ کی ادائیگی(Pay Bills > New Biller > Category: Internet Shopping)
- Payee/Biller کی مینجمنٹ
- اکاؤنٹ بیلنس اور منی بیان دیکھیں
- مکمل اکاؤنٹ کا سٹیٹمنٹ دیکھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
- ای سٹیٹمنٹ کو سبسکرائب کرائیں
- فرنچائز کی ادائیگی
- نئی چیک بک کی درخواست(Hamburger Menu > Accounts > Current and Savings > Cheque Book Request)
- چیک کے سٹیٹس کی معلومات
- اکاؤنٹ لنک / ڈیل لنکنگ
- کسٹمر کی درخواست اور رائے
- لاگ ان کی تاریخ دیکھیں
- پروفائل کا مشاھدہ کریں
براہ مہربانی myABL پر فوری رجسٹر ہونے کے لیے مندرجہ ذیل آسان اقدامات پر عمل کریں۔
- https://www.myabl.com وزٹ کریں یا (goo.gl/RSLFXw) Android اور iOS (goo.gl/r3STSD) کیلئے Google Play اور App Store سے myABL پرسنل انٹرنیٹ بینکنگ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
- Join Now پر کلک کریں
- رجسٹریشن فارم پر مندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں
- شناختی کارڈ نمبر (ڈیشز”-” کے بغیر 13 ہندسی )
- اپنے موجودہ موبائل نیٹ ورک کا انتخاب کریں
- اپناموبائل نمبر درج کریں (بینک کے ساتھ دستیاب ریکارڈ کے مطابق 03XXXXXXXX5) کی شکل میں)
4. اگلی سکرین پر مندرجہ ذیل تفصیلات فراہم کریں اور “Next” دبائیں.
- ای میل آئی ڈی(یہ اختیاری ہے آپ اسے خالی چھوڑ سکتے ہیں)
- تاریخ پیدائش
- ATM ڈیبٹ کارڈ نمبر (16 ہندسی)
- ڈیبٹ کارڈ ختم ہونےکی معیاد (آپ کے ڈیبٹ کارڈ کے سامنے ویلیڈ THRU کے طور پر لکھا گیا ہے )
- ATM ڈیبٹ کارڈ پن (4 ہندسی)
* myABL پر رجسٹریشن کے وقت آپ کے ڈیبٹ کارڈ کا فعال ہونا ضروری ہے. اگر ڈیبٹ کارڈ کی معیادختم ہوچکی ہے یا بلاک ہے تو رجسٹریشن کامیاب نہیں ہوگی.
* الائیڈ بینک کی انٹرنیٹ بینکنگ پر پہلے سے رجسٹرڈ صارفین دوبارہ رجسٹریشن نہیں کرسکتے۔
- صارف کی فراہم کردہ تفصیلات کی تصدیق پر ایس ایم ایس کے ذریعے ( 6 ہندسو ں کا OTP پن ) رجسڑڈ موبائل نمبر پربھیج دیا جائے گا تاکہ توثیقی
مقصدپورا ہوجائے،OTP درج کریں اور “Submit” دبائیں.
* اپنےموبائل نمبرکی تبدیلی کی صورت میں براہ مہربانی سکرین پردرج کردہ ہدایات پر عمل کریں.
- OTP کی کامیاب تصدیق پر سسٹم آپ سے مطلوبہ” Username” اور “Password” پوچھتا ہے۔
* سسٹم اس بات کی تصدیق کرے گا کہ “Username” پہلے سے موجود ہے ورنہ آپ کو کوئی دوسرا “Username” فراہم کرنا ہوگا۔
* اپنا “Password” رکھتے وقت پر سکرین پر دستیاب پاس ورڈ پالیسی کوضرور دیکھیں ۔
نوٹ: ذاتی معلومات کی تبدیلی کی وجہ سے فراہم کردہ معلومات میں غلطی مثال کے طور پر، موبائل نمبرکا غلط ہونا، تو برائے مہربانی اپنے رابطے کی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں .