پاکستان کے پہلے خودکار روبوٹک لاکرز
الائیڈ ڈیجیٹل لاکرز کو صارفین کی سیکیورٹی کے لیے ملٹی لیئرڈ تصدیقی عمل سے لیس کیا گیا ہے۔ ڈیجیٹل لاکرز صارفین کو مکمل رازداری اور سہولت کے ساتھ بینک عملے کی مدد کے بغیر اپنے لاکر تک رسائی کی اجازت دیتے ہیں۔
فی الحال یہ سہولت درج ذیل برانچز میں دستیاب ہے: