الائیڈ بینک کی جا نب سے آپ کے شاہا نہ اور دورر س انداز زندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے پیش خدمت ہے بالکل نیا الا ئیڈ ویز اپر یمیم ڈیبٹ کا رڈ۔ اس نئے الا ئیڈ ویز اپر یمیم ڈیبٹ کا رڈ کو ڈیز ائن کرتے وقت خا ص طور پر آ پ کے اطمینا ن اور سہو لت کو ملحو ظ خا طر رکھا گیا ہے تاکہ آپ تک ترجیحی بنیادوں پر بینکنگ کی سہو لیات کی ہمہ وقت اور بروقت دستیا بی کو یقینی بنا یا جا سکے۔ الغرض الا ئیڈ ویزا پر یمیم ڈیبٹ کا رڈ کے ساتھ آپ حا صل کرسکتے ہیں اپنی ضرورت کے مطابق ایسی متعدد منفرد سہو لیا ت جو آپ کے طرز زندگی کو بنا دیں گی اور بھی خا ص۔
ایئر پورٹ لاؤنج تک رسا ئی
الا ئیڈ ویز اپر یمیم ڈیبٹ کا رڈ کسٹمر ز کو دنیا بھر کے 300اہم شہروں کے تقریبا ً ایک ہزار ائیر پور ٹ لا ؤنجز تک رسا ئی کی خصوصی سہو لت حا صل ہے اور اس طرح آپ کا الا ئیڈ ویز ا
پر یمیم ڈیبٹ کا رڈ آپ کے سفر کو آرام دہ اور پر آسا ئش بنا تا ہے۔ اس کار ڈ کے ذریعے آ پ بمطابق کیلنڈرایک سال میں آٹھ بار مذکو رہ لا ؤنجز تک رسا ئی حا صل کر سکتے ہیں۔ متعلقہ لاؤنجز کے
بار ے میں معلو مات حا صل کرنے کے لیے Lounge Keyایپلیکیش ڈاؤن لو ڈ کیجئے یا www.LoungeKey.com/visasignaturemena وزٹ کیجئے۔
کرا چی، لاہور، اسلام آباد اور ملتا ن کے ایئر پورٹ لاؤنجز تک رسا ئی:
کرا چی، لاہور، اسلا م آباد اور ملتا ن کے ہوا ئی اڈوں سے بیرو ن ملک سفر کرنے پر آ پ اعزازی طور پر CIPلاؤ نج تک رسائی کی سہو لت بھی حا صل کر سکتے ہیں۔
ہوٹلز
ویز ا لگژری ہو ٹل کو لیکشن کی فہرست میں 9سو کے قریب پروقار اور عالمی معیا ر کے ہو ٹلز شامل ہیں۔ دنیا کے ان اعلیٰ اور معروف ہو ٹلز میں آپ کو خصو صی طور آپ ہی کے لیے ڈیز ائن کی گئی بہت سی ایسی مراعات اور خدمات حا صل ہو ں گی جو آپ کے اس تجربے کو اورخا ص بنا دیں گی۔ اس پیشکش سے مستفید ہونے کے لیے اپناہوٹل www.visaluxuryhotels.com کے ذریعے بُک کیجئے اور مزید معلو مات کے لیے بھی www.visaluxuryhotels.com وزٹ کیجئے
محفو ظ خریداری
محفوظ خرید اری /پرچیز پر وٹیکشن کی اس منفرد سہو لت کی بدولت بے فکر ہو کر الا ئیڈ ویز اپر یمیم ڈیبٹ کا رڈ سے خریدا ری کیجئے۔ یہ سہو لت آپ کو خرید ی گئی مصنو عات کی چوری یا حادثی ٹو ٹ
پھو ٹ کی صور ت میں نقصا ن سے تحفظ فراہم کر تی ہے تو خریدا ری کے وقت ایسی ہر فکر سے آزا د ہو کر بس مناسب اشیا ء کے انتخا ب کی فکر کیجئے۔
مزید تفصیلا ت کے https://Cardholderbenefitsonline.comوزٹ کریں۔
وارنٹی میں تو سیع
الائیڈ ویزا پریمیم ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ خرید اری میں ہے ایک اورزبر دست فائدہ اور وہ یہ کہ آپ اس کارڈ کے ساتھ خریدی گئی اشیا ء پر حا صل کر سکتے ہیں زیا دہ وارنٹی۔یہ کارڈ عام طور پر مینوفیکچرر کی جانب سے دی گئی 1سالہ اصل وارنٹی کو بڑھا کر دو گنا کر د ے گا اور آ پ حا صل کر سکیں گے دو سالہ وارنٹی کی صورت میں دوگنا تحفظ کا دوہرا فائدہ۔
مزید تفصیلا ت کے https://Cardholderbenefitsonline.com وزٹ کریں۔
کارڈ کے استعمال کی حد میں تو سیع
اپنے الائیڈ ویزا پریمیم ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے اب آپ ATM سے روازنہ 300,000تک نقد رقم نکلو ا سکتے ہیں اور اسی طرحPOS پر 10لاکھ روپے تک کی خریدا ری
کی سہولت حا صل کر سکتے ہیں۔
سفری بیمہ
اب بے فکرہو کراپنے سفر کے ہر لمحے کو یادگا ر بنا ئیں کیو نکہ اس کار ڈ کے ذریعے دوران سفر آپ کو اور آپ کے کنبے کوبیمہ کا تحفظ حا صل ہے۔کثیر سفری بیمہ کی سہولت کے ذریعے آپ اور آپ کے کنبہ کوہر سفر پر 90دن کی مد ت تک بیمہ کی سہولت حا صل رہے گی۔
بیمہ کی سہو لت کی مقررہ حد |
|
سفر ی مشکلا ت وسفر کے منسوخ ہو نے |
|
دوران سفر میڈیکل بیمہ |
|
مزید تفصیلا ت کے https://Cardholderbenefitsonline.comوزٹ کریں۔
گھر سے باہر کھانے پینے پر رعایت / ریسٹو رانٹس پر رعایت
آ پ کا الائیڈ ویز ا پریمیم ڈیبٹ کا رڈ ریسٹو رانٹس پر بھی آپ کا خاص خیا ل رکھتا ہے اور اس کے ساتھ آپ پاکستا ن اور دنیا بھر میں کھا نے پینے کے 200سے زائد مقاما ت پر خصوصی
رعایت حا صل کر کر سکتے ہیں۔ اس سہو لت سے فائدہ اٹھا نے کے لیے اپنے ایپ سٹور یا گو گل پلے سٹور سے “DragonPass Dine & Travel”ڈا ؤن لو ڈ کیجئے
اور اس ایپ کے ذریعے مذکورہ فہر ست میں شامل ریسٹو رانٹس کا پتہ اور رعایت کی تفصیل معلو م کیجئے۔
جعلی کارڈ کے غلط استعمال سے تحفظ
آپ کا الا ئیڈ ویزا پر یمیم ڈیبٹ کا رڈ آپ کو غیر مجا زلین دین ا ورغیر متعلقہ یا دیگر شخص کی جانب سے بذریعہ دھوکہ دہی کار ڈ کے استعما ل کی صورت خصو صی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
اس سہو لت کے تحت آپ کو کارڈکی گمشدگی یا چوری کے نتیجہ میں غیر مجا ز چارجز کی مد میں کو ریج حا صل ہے۔برا ئے مہر با نی مزید تفصیلا ت کے لیے https://Cardholderbenefitsonline.comوزٹ کیجئے۔
- افراد، یک ملکیتی کاروبار اور مشتر کہ اکا ؤنٹ ہو لڈ رز (کوئی بھی ایک /باز ماندہ)
- کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈر کہ جس کے اکا ؤنٹ میں گزشتہ 6ما ہ کے دور ان 20لاکھ یا اس سے زا ئداوسط بیلنس رہا ہو
- سیونگ اکا ؤنٹ ہو لڈر کی جس کے ا کا ؤنٹ میں گزشتہ 6ماہ کے دور ان 40لاکھ سے زائد اوسط بیلنس رہا ہو
الائیڈ ویزا پریمیم ڈیبٹ کا رڈ EMVکی سہو لت سے آرا ستہ ویز ا کا رڈ ہے جسے متعدد ذرائع سے اور متعدد مقا مات پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مذکو رہ مقاما ت اور ذرائع میں ATMs، POS، myABLڈیجیٹل بینکنگ (بذریعہ ویب سائٹ اور مو با ئل ایپلیکیشن) اور ای۔ کا مرس سے متعلقہ ویب سائٹ شا مل ہیں۔
خصو صی رعایت / ڈسکا ؤٹ کے ساتھ ساتھ پریمیم ڈیبٹ کارڈ ہو لڈرز کو QRسکین سمیت وہ تمام رعا یتیں بھی حا صل ہیں جن سے الا ئیڈ بینک کے سٹینڈرڈ کا ر ڈ ہو لڈر ز مستفید
ہو رہے ہیں۔ا ن ڈسکاؤنٹ کی تفصیلا ت جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
- ATMسے نقد رقم نکلو انے کی یو میہ حد ۔ 5لاکھ روپے
- POSاور ای۔ کا مر س پر یو میہ حد۔10لاکھ روپے
- بذریعہ ATMرقم کی منتقلی اور درون بینک رقم کی منتقلی کی حد 50لاکھ روپے
الائیڈ ویزا پریمیم ڈیبٹ کارڈ کے اجرا ء /سالانہ فیس، متبادل کا رڈ کے حصول اورلین دین پربینک چارجز کی تفصیلات کے مطابق چارجز لا گو ہوں گے۔
دوران سفر میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں برا ئے مہر با نی سب سے پہلے24/7دستیاب ہمار ے معا ون ڈیپا رٹمنٹ سے رابطہ کریں
- +44 (0) 208 762 8373 (انگریزی میں بات چیت کے لیے)
- +7 (495) 937 6453 (روسی، انگر یز ی میں بات چیت کے لیے)
- +971 (4) 253 6024 (عربی، فرانسیسی اور انگریزی زبا ن میں بات چیت کے لیے)
تمام دیگر دعویٰ جات کے لیے ہماری ہیلپ لائن کو اپنا دعویٰ [email protected] پر بذریعہ ای میل درج کروا ئیں اور مندرجہ ذیل معلو مات فراہم کریں
- کارڈ ما لک کا نام
- کورڈ کا رڑ نمبر کے پہلے 9ہندسے
- کا رڈ مالک کا پتہ
- پالیسی یا سیکشن، جس کے تحت آپ دعویٰ دا ئر کرنا چا ہتے ہیں
برائے مہر بانی لائق دعویٰ نقصان یاواقعے کا علم ہو تے ہی 90دن (فراڈ یا کارڈ کے غلط استعمال کی صورت میں 30دن میں) میں مطلع کریں
دعویٰ دائر کرتے وقت آپ کو ایک کلیم فارم مہیا کیا جائے گا، جسے پُر کر کے نوے (90) دن (فراڈ یا کارڈ کے غلط استعمال کی صورت میں 30دن کے اندر) میں تمام ضروری /
معا ون دستا ویزا ت کے ساتھ دئیے گئے پتہ پر یا [email protected] پر بذریعہ ای میل واپس لوٹا نا ہو گا۔التما س ہے کہ کار ڈ ہولڈرزاپنے حوالہ کے لیے تمام متعلقہ دستا ویزات کی نقل سنبھا ل کر رکھیں۔
اب ہما رے ویز ا پریمیم ڈیبٹ کا رڈ ہو لڈرز بیرون ملک سفر کے دوران اپنے ویز ا پریمیم کا ر ڈ سے گلو بل کسٹمر اسسٹنس سروس (GCAS)حا صل کر سکتے ہیں۔ ویزا گلو بل کسٹمر اسسٹنس سروس اور /یا ٹا ل فری نمبر ز کے بار ے میں مزید معلو مات کے لیے مندرجہ ذیل PDFڈاؤن لوڈ کیجئے