چاہے آپ ٹویٹر یا فیس بک کے مداح ہیں یا پھر یو ٹیوپ یا گوگل پلس سے منسلک ہیں، ان تمام جگہوں پر آپ ہماری کمیونٹیز کیساتھ وابستہ ہوسکتے ہیں
یہ پیج سوشل میڈیا پر ہماری موجودگی کیلئے مختص ہے۔ اس میں حصہ لے کر نہ صرف آپ ہم خیال لوگوں افراد اور پیشہ ور لوگوں کیساتھ اپنی رائے کی اظہار اورعلم پھیلا سکتے ہیں بلکہ سب سے پہلے الائیڈ بینک کی پراڈکٹس، سروسز اور ایونٹس کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔
اگرچہ الائیڈ بینک کی ٹیم کے اراکین ٹویٹر پر موجود ہیں،لیکن ابھی تک ہم نے ٹویٹر پر کمپنی اکاؤنٹ نہیں بنایا۔اگر آپ ٹیکنالیوجی سے محبت کرتے ہیں اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر کے عادی ہیں یا پھر فیس بک پر اپنا وقت گزارتے ہیں تو ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ فیس بک، ٹویٹر، یو ٹیوب اور گوگل پلس پر ہمارے فین پیج بن چکے ہیں۔ فیس بک, ٹویٹر, یو ٹیوب, and گوگل پلس.
آنے والے مہینوں میں ہم نے آپ کیلئے بے شمار پرجوش پراجیکٹس کی منصوبہ بندی کی ہے۔ ٹویٹر اور فیس بک پر خصوصی نیوز اَپ ڈیٹس، پروموشنز، تحائف اور حتیٰ کہ صارفین کے سوالات کا جواب دینے کیلئے ایک بہترین ماحول قائم کیا گیا ہے،اس لیے آج ہی ٹویٹر پر فالو کریں،فیس بک پر ہمیں جوائن کریں،یو ٹیوب پر ہمیں دیکھیں اور گوگل پلس پر ہمیں سرکل کریں!