آج ہی اپنی کسی بھی قریبی الائیڈ اسلامک بینکنگ برانچ/اسلامک بینکنگ ونڈو سے غیر ملکی گھریلو ترسیلات زر حاصل کرنے کے لیےاور الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس1 میں ڈیپازٹ رکھنےکے زریعے شرعی اصولوں کےمطابق بہتر نفع حاصل کرنےکےلئے الائیڈ اسلامک ایکسپریس اکاؤنٹ کھولیں ۔
پراڈکٹ کا نام | الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 اے آئی آئی سی |
اہلیت | صرف الائیڈ اسلامک ایکسپریس اکاؤنٹ کا ہونا (نیایاموجودہ) |
قسم | ٹرم ڈپازٹ سرٹیفیکیٹ |
پیش کردہ شرائط/مدت | ماہ 1
3 ماہ ماہ 6 ماہ 12سال / 1 |
نفع کی تقسیم کی مدت | – مدت پوری ہونے پریا
– مدت پوری ہونے پر /ماہانہ (صرف 12 ماہ کی مدت کی صورت میں) |
کم از کم سرمایہ کاری کی ضرورت | کم از کم رقم 25,000 روپےزیادہ سے زیادہ: کوئی حد نہیں |
رول اوور | اجازت نہیں ہے۔ |
زکوٰۃ کٹوت | زکوٰۃ و عشرآرڈیننس 1980ء کے مطابق زکوٰۃ کاٹ لی جائے گی، جب تک زکوٰۃ استثنیٰ کا سرٹیفکیٹ جمع نہ کرایا جائے۔ |
نفع پر ود ہولڈنگ ٹیکس | تمام ٹیکس اور لیویز انکم ٹیکس کی مروجہ دفعات/ سرکاری قواعد کے مطابق لاگو ہوتے ہیں۔ |
اگر آپ الائیڈ اسلامک ایکسپریس اکاؤنٹ ہولڈر ہیں اور الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 اے آئی آئی سی بک کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل اقدامات انجام دیئے جائیں گے:
– الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 ٹی ڈی آر کےلئے اپنی اے بی ایل برانچ یاونڈومیں بکنگ کی درخواست دیں-
– واجب الاداءمنافع کی ادائیگیوں کے لئے درکار لنک اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کے لئےشرائط کو پورا کرکےمعمول کے مقاصد کے لئے استعمال کرسکتے ہیں
- الائیڈ اسلامک ایکسپریس اکاؤنٹ ہولڈرز (موجودہ / نئے) ہی الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 اے آئی آئی سی کے اہل ہیں۔
- منتخب مدت پوری ہونےپر کسی رول اوور کی اجازت نہیں ہوگی۔
- ۔ پول مینجمنٹ کے لئے موجودہ اسلامی بینکاری پالیسی میں بیان کردہ ہدایات کے مطابق مدت پوری ہونےسےپہلے سرٹیفیکیٹ کیش کروایاجاسکتاہے۔
- کسی بھی قسم کے سرٹیفکیٹ پر قبل از وقت کیش کروانے کےچارجز یا ٹرمینیشن فیس وصول نہیں کی جائے گی۔
1- الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 ٹی ڈی آر کیا ہے؟
یہ ایک ٹرم ڈپازٹ ہے جو خصوصی طور پر الائیڈ اسلامک ایکسپریس اکاؤنٹ کے بنیادپر غیر ملکی ترسیلات زر وصول کرنے والوں کو سہولت فراہم کرنے کیےلئےجاری کیا جاتاہے ۔
2-الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 ٹی ڈی آر سے فائدہ اٹھانے کی اہلیت کیا ہے؟
صرف الائیڈ اسلامک ایکسپریس اکاؤنٹ کا ہونا ہی واحد ضرورت ہے۔ تاہم اصل اورنفع کی نقد ادائیگی کے لئے کرنٹ اکاؤنٹ کھولا جاتا ہے۔
3- کس قسم کا کرنٹ اکاؤنٹ کھولا جائے؟
یہ الائیڈ اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ، الائیڈ اسلامک آسان کرنٹ اکاؤنٹ یا کوئی بھی کرنٹ اکاؤنٹ(الائیڈ اسلامک بیسک بینکنگ اکاؤنٹ) ہوسکتا ہے۔
4- کیا اس ٹی ڈی آر میں رول اوور کی اجازت ہے؟
کسی رول اوور کی اجازت نہیں ہے۔
5- کیا کوئی گاہک ایک سے زیادہ الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 ٹی ڈی آر بک کر سکتا ہے؟
جی ہاں، ایک اکاونٹ ہولڈر الائیڈ اسلامک ایکسپریس اکاؤنٹ میں وصول شدہ ترسیلات کےبیلنس کے ذریعےمتعدد الائیڈ اسلامک ایکسپریس 1 پلس ٹی ڈی آر بک کر سکتا ہے۔
6- الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 کتنی مدت کیلیے بک کیا جاسکتاہے؟
ایک گاہک 1، 3، 6 یا زیادہ سے زیادہ 12 ماہ کے لئے الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس 1 ٹی ڈی آر بک کر سکتا ہے۔
7- پیش کردہ نفع کی شرح کیاہے؟
الائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس1 کے نفع کی شرح ا لائیڈ اسلامک انوسٹمنٹ سرٹیفکیٹ کی اسی مدت کے لئے پیش کردہ عام شرح سے تقریبا ایک فیصد تک زیادہ ہوسکتی ہے۔
8- سرمایہ کاری کیلیے کم از کم کتنی رقم درکارہے؟
سرمایہ کاری کیلیے کم از کم رقم25,000روپے ہے۔
9- مدت پوری ہونےپر اصل رقم کا کیاکیا جاۓگا؟
مدت پوری ہونے پر اصل رقم لنک کرنٹ اکاؤنٹ میں منتقل کردی جائے گا۔
10-نفع کی ادائیگی کا تعدد کیا ہے؟
نفع کی ادائیگی ماہانہ اور مدت پوری ہونے کی بنیادپر دستیاب ہے ۔
11- اگر گاہک کے پاس نفع کی ادائیگی کے لئے پہلے سےہی کوئی اور اکاؤنٹ ہوتواس صورت میں کیاہوگا؟
اگر گاہک کے پاس پہلےسے ہی کرنٹ اکاؤنٹ ہے ، تو گاہک کو اضافی اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کو نفع اور اصل رقم کی ادائیگیوں کے لئےا لائیڈ اسلامک ایکسپریس پلس1 ٹی ڈی آر کے ساتھ منسلک کیا جاسکتا ہے۔
12-لنک کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کے لئے کون سی دستاویزات درکار ہوں گی؟
موجودہ لاگوپالیسی اور کے وائی سی/ اے ایم ایل کےتحت دستاویزات درکار ہوں گی۔
13- کیا لنکڈ کرنٹ اکاؤنٹ میں چیک بک جاری کی جائے گی؟
جی ہاں، چیک بک ایس او سی کے مطابق جاری کی جائے گی۔
14-کیا لنکڈ کرنٹ اکاؤنٹ میں اے ٹی ایم جاری کیا جائے گا؟
اگر گاہک کے پاس پہلے سے ہی کوئی ڈیبٹ کارڈ ہے تو نئے ڈیبٹ کارڈ کے اجراء کی ضرورت نہیں ہوگی۔ الائیڈ اسلامک ایکسپریس (یا کوئی اور) اکاؤنٹ کا موجودہ کارڈ لنک کرنٹ اکاؤنٹ تک رسائی کے لئے منسلک کیا جائے گا۔