الائیڈ اسلامک انویسٹمنٹ سرٹیفیکیٹس شریعہ کے مطابق، تسلسل کی اقسام اور نفع/نقصان کی تقسیم کے چناؤ کیساتھ ہیں۔
- مضاربہ کے طریقہ کار کے مطابق سرمایہ کاری کے سرٹیفکیٹس الائیڈ اسلامک سیونگ /کرنٹ اکاؤنٹ کی ذریعے ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ، ایک سال، دوسال، چار سال اور پانچ سال کے دورانیے کیلئے جاری کیے جاتے ہیں۔وقتاً فوقتاًبینک کی صوابدید پرمختلف دورانیوں میں ڈپازٹ قبول کیا جائے گا۔
- نفع یا نقصان ماہانہ، سہ ماہی، ششماہی یا پختگی کی بنیاد پردیا جائے گا یا وقتاًفوقتاً بینک کی صوابدید پر طے/اعلان کیا جائے گا۔
- سرمایہ کاری کے سرٹیفیکیٹس کم از کم 25ہزار روپے اور ان کے مرکب پر جاری کیے جائیں گے۔
- بینک فنانسنگ/سرمایہ کاری کی مد میں شریعہ کے مطابق بینک کے طور پر اس طرح کے تمام ذخائر کو استعمال کرے گا۔
- سرٹیفیکیٹس کی پختگی یا وقتاً فوقتاً بینک کی صوابدید پر درج ذیل سہولتیں دستیاب ہونگی:
- پختگی میں سرمایہ کاری کی اصل رقم اور منافع کا معاوضہ(کرنٹ/سیونگ اکاؤنٹ سے متصل)
- پختگی میں سرمایہ کاری کی اصل رقم اور منافع کا معاوضہ(کرنٹ/سیونگ اکاؤنٹ سے متصل)
- ابتدائی/ناپختہ معاوضے کی صورت میں،اس طرح کے سرٹیفیکیٹس(TDR) نزدیک ترین مکمل دورانیے پر قابل اطلاق ویٹ ایج ہوتا ہے۔مثال کے طور پر پانچ سالہ سرٹیفیکیٹ(TDR)کو ایک سال کا دورانیہ مکمل ہونے پر کیش کروائے جاسکتے ہیں اور قابل اطلاق ویٹ ایج ایک سالہ سرٹیفیکیٹ(TDR) کے مطابق ہوگی۔
- مکمل سالوں (جیسا کہ ایک سال، دو سال، تین سال، چار سال)کی شرح کیلئے اس مدت میں مکمل ہونے والے سالوں کو منتخب کیا جائے گا۔
- مکمل ہونے والے سالوں سے بڑھ جانے والے عرصے میں ریگولر سیونگ اکاؤنٹس پر اعلان کردہ شرح کو منتخب کیا جائے گا۔
- ایک سال سے کم عرصے میں پختگی تک پہننے والے TDRکیلئے،ریگولر سیونگ اکاؤنٹس پر اعلان کردہ شرح کو منتخب کیا جائے گا۔
- کسی بھی قسم کے سرمایہ کاری سرٹیفیکیٹس پر قبل از وقت پختگی کے چارجز یا برطرفی کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔