الائیڈ اسلامک بزنس پلس اکاؤنٹ بزنس کسٹمرز (انفرادی ملکیت اور اداروں) کے لیے شریعت سے ہم آہنگ بینکنگ اکاؤنٹ۔ یہ کرنٹ اکاؤنٹ کی کیٹیگری میں قرض (Qard) کی بنیاد پر آفر کیا گیا ہے۔
اہم خصوصیات اہلیت کا معیار اضافی خصوصیات اکاؤنٹ صرف مقامی کرنسی یعنی پاکستانی روپیہ میں کھولا جا سکتا ہے۔ ڈیبٹ کارڈ کی سہولت دستیاب ہے۔ مفت اے ڈی سی چینلز کے ذریعے ٹرانزیکشن الرٹس۔ 24/7 الائیڈ فون بینکنگ کے ذریعے اکاؤنٹ تک رسائی۔ کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں۔ اکاؤنٹ مینٹیننس / سروس چارجز نہیں۔ اکاؤنٹ بند کرنے پر کوئی چارجز نہیں۔ کاروباری صارفین: انفرادی ملکیت (Sole Proprietorship) فرمز کمپنیاں مفت چیک بُک مفت MyABL انٹرنیٹ بینکنگ کی رجسٹریشن / سبسکرپشن مفت انٹر برانچ آن لائن ٹرانزیکشنز جیسا کہ رقم جمع کرانا، نکالنا اور اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ ٹرانسفر کرنا مفت آن لائن کلیئرنگ (چیک / انسٹرومنٹ کو ریموٹ برانچ کے ذریعے کلیئرنگ یا کلیکشن کے لیے ڈپازٹ کروانا)