شریعت سے ہم آہنگ بینکنگ اکاؤنٹ، جو خاص طور پر ہوم ریمیٹنس بینیفشریز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ بغیرکسی پریشانی کے ترسیلات زر کی منتقلی ممکن ہو۔ یہ کرنٹ اکاؤنٹ کی کیٹیگری میں قرض (Qard) کی بنیاد پر آفر کیا گیا ہے
اکاؤنٹ صرف مقامی کرنسی یعنی پاکستانی روپیہ میں کھولا جا سکتا ہے اور صرف ہوم ریمیٹنس بینیفشریز کے لیے دستیاب ہے۔
بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر اس اکاؤنٹ میں خودکار فوری کریڈٹ کی صورت میں جمع ہوں گی، بینک برانچ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
ڈیبٹ کارڈ کی سہولت دستیاب۔
مفت اے ڈی سی چینلز کے ذریعے ٹرانزیکشن الرٹس۔
24/7 الائیڈ فون بینکنگ کے ذریعے اکاؤنٹ تک رسائی۔
کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں۔
اکاؤنٹ مینٹیننس / سروس چارجز نہیں۔
اکاؤنٹ بند کرنے پر کوئی چارجز نہیں۔
مفت چیک بُک
مفت MyABLانٹرنیٹ بینکنگ کی رجسٹریشن / سبسکرپشن
مفت انٹر برانچ آن لائن ٹرانزیکشنز–کیش ودڈرال اور اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ ٹرانسفر (صرف آؤٹ ورڈ)
This site is registered on wpml.org as a development site.