تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

  • myABL ذاتی انٹرنیٹ بینکنگ
  • myABL کاروباری انٹرنیٹ بینکنگ
  • (ATM)اے ٹی ایم مشین
  • یس ایم ایس بینکنگ
  • الائیڈ فون بینکنگ (225-225-111)

درج ذیل کارڈزالائیڈ بینک لمیٹڈ کی اے ٹی ایم مشین کے ذریعے الیکٹرونک فنڈز ٹرانسفر کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں

  • الائیڈ EZ کیش پری پیڈ کارڈ
  • الائیڈ ویزا کلاسک
  • الائیڈ ویزا سفائر
  • 200 الائیڈ سفائر
  • الائیڈ PayPak ڈیبیٹ کارڈ (آسان اور ریگولر اکاؤنٹ کے لئے)

تمام کارڈز کی لمٹ درج ذیل ہے۔

الائیڈ Premium ڈیبیٹ کارڈ الائیڈ PayPak ڈیبیٹ کارڈ (ریگولر اکاؤنٹ) الائیڈ PayPak ڈیبیٹ کارڈ (آسان اکاؤنٹ) الائیڈ EZ کیش  پری پیڈ کارڈ سفائر200 سفائر کلاسک
1,000,000 250,000 250,000 20,000 500,000 250,000 250,000 اے ٹی ایم
250,000 250,000 250,000 10,000 500,000 250,000 250,000 فون بینکنگ
100,000 ایس ایم ایس بینکنگ *

جیسے کے اوپر تمام متبادل چینل بیان کئے گئے ہیں ہر چینل کی ایک علیحدہ  لمٹ ہے  ۔ اے ٹی ایم فون بینکنگ اور ایس ایم ایس بینکنگ کی لمٹ نیچے درج ذیل ہے-

  • روزانہ فنڈز ٹرانسفر کی حدPKR 50,000 (الائیڈ بینک لمیٹڈ  سے کسی اور الائیڈ بینک اکاؤنٹ میں)
  • روزانہ فنڈز ٹرانسفر کی حد  PKR 100,0000(الائیڈ بینک لمیٹڈ سے اپنے الائیڈ بینک لیمیٹڈ اکاؤنٹ میں)
  • روزانہ انٹر بینک فنڈز  ٹرانسفر کی حد PKR 50,000
  • روزانہ PayAnyOne کی لمٹ PKR 50,000

myABL ذاتی انٹرنیٹ بینکنگ  پر روزانہ ٹرانزیکشن کی حد

الائیڈ Premium ڈیبیٹ کارڈ الائیڈ EZ کیش  پری پیڈ کارڈ کلاسک/ سفائر/ الائیڈ PayPak ڈیبیٹ کارڈ سفائر200
1,000,000 20,000 250,000 500,000 الائیڈ بینک لمیٹڈ  سے کسی اور الائیڈ بینک اکاؤنٹ
500,000 10,000 250,000 500,000 انٹر بینک فنڈز  ٹرانسفر
100,000 100,000 100,000 100,000 PayAnyOne*
  • Pay Anyoneٹرانزیکشن کی حد100,000 PKR

الیکٹرونکس فنڈز  ٹرانسفر کی فیس اور دوسرے چارجز کی معلومات کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں

/services/downloads/schedule-of-charges/

اگر آپ کا پیمنٹ انسٹرومنٹ مثال کے طور پر ڈیبٹ کارڈیا پریپیڈ کارڈ  یا  کریڈنشلز  گم یا چوری ہوجائے تو فوری طور پر

  • بینک کی7/24 ہیلپ لائن پر کال کر کے شکایات درج کروائیں-
  • ہمیں کال کریں الائیڈ فون بینکنگ (225-225-111)
  • بین الاقوامی کالر زکےلیے 35301094(9221+)

کسی بھی متبادل ڈیلیوری چینلز پر الیکٹرونک ٹرانسفر کی شکایات کے لئے نیچے دیے گئے کسی بھی چینل پر ہم سے رابطہ کریں

  • ہمیں کال کریں الائیڈ فون بینکنگ (225-225-111) بین الاقوامی کالر کے لئے (35301094(9221+)
  • ہمیں ای میل کریں [email protected] یا [email protected]
  • ویب سائٹ پر شکایت  کریں www.abl.com
  • کسی بھی الائیڈ بینک کی شاخ کا دورہ کریں

نوٹ  :

ویزا اور بین الاقوامی میعار کے مطابق متنازع بین الاقوامی ٹرانزیکشنز اور پواینٹ آف سیل کے مسئلےکےحل کادورانیہ 140دن ہے۔

  • لوکل اور بین الاقوامی پواینٹ آف سیل ٹرانزیکشنز اور  بین الاقوامی اے ٹی ایم  ڈبیٹ  کارڈ کے مسئلےکےحل کا دورانیہ کم سے کم  40   دن ہے ۔
  • اس تاریخ سے جس دن یہ درخواست کے ڈیپارٹمنٹ کو موصول ہوئی ہو گی۔
  • ۔غیر تسلی بخش جواب کی صورت میں آپ بنکنگ محتسب پاکستان شاہین کمپلیکس ایم آر کیانی روڈ کراچی پر لکھ سکتے ہے

کال: +9221-99217334-38 وزٹ کریں www.bankingmohtasib.gov.pk

کسٹمر اس بات پر اتفاق کرتا ہے کہ الائیڈ بینک اور اس کے کنٹریکٹرز کسٹمر کی ذاتی معلومات کو محفوظ کر سکتے ہے اور کسٹمر کے اکاؤنٹ سے مطابقت معلومات کو بینک اپنے تجزیے، ٹرانزیکشنز کی کارکردگی اور مارکیٹنگ کے لئے استعمال کر سکتا ہے۔ کسٹمر اس بات پراتفاق کرتا ہے کہ الائیڈ بینک تمام معلومات جیسا کہ (ذاتی معلو مات)کومکمل رازداری کے ساتھ متعلقہ اداروں کو فراہم کرے گا۔

یہ ذاتی معلومات ان وجوہات کی بنا پر بھی ضروری ہے لیکن صرف اس حد تک ہی محدود نہیں جس میں کسی ٹیلی کیمونیکیشن یا الیکٹرونک کلیئرنگ نیٹ ورک پر اشتراک یا شمولیت کسی قانونی حکم یا دھوکہ دہی روکنے کے اقدامات کی تکمیل تعمیل کرتی ہے

This site is registered on wpml.org as a development site.