24 جون، 2024
( 2023-2024 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔
23 جون، 2023
(2022-2023 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔
29 جون ، 2022
(2021-2022 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔
23 جون ، 2020
(2020-2021 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔
1 جولائی ، 2020
(2019-2020 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔
2 جولائی ، 2019
(2018-2019 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی اور شارٹ ٹرم ریٹنگز کو بالترتیب “اے اے اے” (ٹرپل اے) اور “اے 1 +” (اے ون پلس) برقرار رکھا ہے۔
30 جون ، 2018
(2017-2018 کی مدت کے لئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ “اے اے اے” (ٹرپل اے) کی طویل مدتی درجہ بندی کو اپ گریڈ کیا ہے جبکہ بینک کی شارٹ ٹرم ریٹنگ پہلے ہی “اے 1 +” (اے ون پلس) کی اعلی سطح پر ہے۔
30 جون ، 2017
(دسمبر 2016 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل مدتی درجہ بندی ڈبل اے پلس برقرار رکھی ہے +” جبکہ بینک کی شارٹ ٹرم ریٹنگ پہلے ہی “اے 1 +” (اے ون پلس) کی اعلی سطح پر ہے
یکم جولائی2016ء
(دسمبر2015ء میں سال کے خاتمے پر)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔
یکم جولائی2015ء
(دسمبر2014ء میں سال کے خاتمے پر)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔
27جون2014ء
(دسمبر2013ء میں سال کے خاتمے پر)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔
7جولائی2013ء
(دسمبر2012ء میں سال کے خاتمے پر)
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(PACRA)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی طویل المدتی’’AA+‘‘(ڈبلAپلس)ریٹنگ کو برقراررکھا ہے جبکہ بینک کی مختصر مدتی ریٹنگ پہلے سے ’’A1+‘‘( اے ون پلس)کی سب سے بڑی درجہ بندی پر موجود ہے۔
نومبر 11، 2024
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ “++ CGR 9” کو برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ درجہ بندی 10 کی بلند ترین سطح سے صرف ایک درجے سے نیچے ہے جو ریٹنگ کمپنی عموماً کسی کمپنی کو نہیں دیتی اور کارپوریٹ گورننس کی انتہائی اعلی سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔ کارپوریٹ گورننس کی درجہ بندی گورننس کے کلیدی شعبوں بشمول ریگولیٹری کمپلائنس، اونرشپ اسٹرکچر، بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل اور آپریشنز، مالیاتی شفافیت، اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعلقات کی تشخیص پر مبنی ہے۔
25 اکتوبر، 2023
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ “++ CGR 9” کو برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ درجہ بندی 10 کی بلند ترین سطح سے صرف ایک درجے سے نیچے ہے جو ریٹنگ کمپنی عموماً کسی کمپنی کو نہیں دیتی اور کارپوریٹ گورننس کی انتہائی اعلی سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔
28 نومبر، 2022
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ “++ CGR 9” کو برقرار رکھا گیا ہے۔یہ درجہ بندی 10 کی بلند ترین سطح سے صرف ایک درجے سے نیچے ہے جو ریٹنگ کمپنی عموماً کسی کمپنی کو نہیں دیتی اور کارپوریٹ گورننس کی انتہائی اعلی سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔
22 دسمبر ، 2021
(2021 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ کو “+ CGR-9” سے “++ CGR-9” میں اپ گریڈ کر دیا ہے۔یہ درجہ بندی 10 کی بلند ترین سطح سے صرف ایک درجے سے نیچے ہے اور کارپوریٹ گورننس کی انتہائی اعلی سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔ کارپوریٹ گورننس کی درجہ بندی گورننس کے کلیدی شعبوں کی تشخیص پر مبنی ہے، بشمول ریگولیٹری تعمیل، ملکیت کا ڈھانچہ، بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل اور آپریشنز اور ایگزیکٹو مینجمنٹ، سیلف ریگولیشن، مالیاتی شفافیت، اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعلقات۔
22 دسمبر ، 2020
(2020 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ + CGR-9کو برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی CGR -1 (سب سے کم) سے CGR -10 (سب سےبہتر) تک کے پیمانے پر مبنی ہے۔ اے بی ایل کو تفویض کردہ درجہ بندی بینک میں قائم اعلٰی کارپوریٹ گورننس کےمروجہ طریقوں کی عکاسی کرتی ہے جو بہترین داخلی کنٹرول ماحول ، مالی شفافیت اور ریگولیٹری تعمیل کے تحت بنائی گئی ہے۔
02 اپریل ، 2020
(2018-2019 کو ختم ہونے والے سالوں کیلئے)
وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ + CGR-9کو برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی CGR -1 (سب سے کم) سے CGR -10 (سب سےبہتر) تک کے پیمانے پر مبنی ہے۔ اے بی ایل کو تفویض کردہ درجہ بندی بینک میں قائم اعلٰی کارپوریٹ گورننس کےمروجہ طریقوں کی عکاسی کرتی ہے جو بہترین داخلی کنٹرول ماحول ، مالی شفافیت اور ریگولیٹری تعمیل کے تحت بنائی گئی ہے۔
11 فروری ، 2019
(دسمبر 2017 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
جے سی آر-وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (جے سی آر-وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ + CGR-9کو برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی CGR -1 (سب سے کم) سے CGR -10 (سب سےبہتر) تک کے پیمانے پر مبنی ہے۔ اے بی ایل کو تفویض کردہ درجہ بندی بینک میں قائم اعلٰی کارپوریٹ گورننس کےمروجہ طریقوں کی عکاسی کرتی ہے جو بہترین داخلی کنٹرول ماحول ، مالی شفافیت اور ریگولیٹری تعمیل کے تحت بنائی گئی ہے۔
19 جنوری ، 2018
(دسمبر 2016 کو ختم ہونے والے سال کیلئے)
جے سی آر-وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (جے سی آر-وی آئی ایس) نے الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کی کارپوریٹ گورننس ریٹنگ کی تصدیق “سی جی آر -9 +” پر کردی ہے۔ یہ درجہ بندی CGR-1 (سب سے کم) سے لے کر CGR-10 (سب سے زیادہ) تک کے پیمانے پر مبنی ہے۔
9نومبر2016ء
(دسمبر2015ء میں سال کے خاتمے پر)
JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کو ’’CGR-9‘‘سے اَپ گریڈ کرکے’’CGR-9+‘‘کردیا ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔
4دسمبر2015ء
(دسمبر2014ء میں سال کے خاتمے پر)
JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔
28نومبر2014ء
(دسمبر2013ء میں سال کے خاتمے پر)
JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔
22اکتوبر2013ء
(دسمبر2012ء میں سال کے خاتمے پر)
JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ(JCR-VIS)نے الائیڈ بینک لمیٹڈ(ABL)کی کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ کوCGR-8++سے بڑھا کرCGR-9کو برقرار رکھا ہے جو کارپوریٹ گوورننس کی ایک عمدہ ریٹنگ تصور کی جاتی ہے۔ اس ریٹنگ کا پیمانہ CGR-1(کم سے کم)سے CGR-10(زیادہ سے زیادہ)تک ہے۔
کارپوریٹ گوورننس ریٹنگ ادارے کے اہم انتظامی امورکی جانچ کے بعد مرتب کی جاتی ہے جس میں ریگولیٹری کمپلائنس، بورڈ کی نگرانی، انتظامی پروفائل، مالی معاملات کی شفافیت اور اسٹیک ہولڈرز کیساتھ تعلق شامل ہے۔یہ ریٹنگ بہترین پریکٹس کو کارپوریٹ گوورننس کے لحاظ کیساتھ اپنانے میں الائیڈ بینک کی وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔جبکہ نظر ثانی شدہ کوڈ آف کارپوریٹ گوورننس(CCG)کی شرائط بھی اس میں شامل ہیں جنہیں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے متعارف کروایا ہے۔الائیڈ بینک نے نئے CCGکی لگ بھگ تمام شرائط کی تعمیل کیساتھ ممکن بنایا ہے۔
12 اکتوبر ، 2015
اے بی ایل ٹی ایف سی۔ II کے کال آپشن (ابتدائی چھٹکارا) کے تحت اصل چھٹکارے اور منافع کی ادائیگی کے نتیجے میں ، اسی کو اسٹاک ایکسچینج ڈبلیو ای ایف سے فہرست میں بدھ ، 14 اکتوبر ، 2015 سےشامل کیا جائے گا۔ ۔
01 جولائی ، 2015
غیر محفوظ ، درج اور ماتحت TFC-II (PKR 3،000 Million) کی درجہ بندی کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے “اے اے” (ڈبل اے) برقرار رکھا ہے۔
07 جولائی ، 2014
غیر محفوظ ، درج اور ماتحت TFC-II (PKR 3،000 Million) کی درجہ بندی کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے “اے اے” (ڈبل اے) برقرار رکھا ہے