الائیڈ بینک لمیٹڈ نے کراچی کے مشہور سائگروپس کی شراکت میں ٢٨ اپریل ٢٠٢٤ کی صبح ایک سائکلنگ ایونٹ منعقد کرایا جس میں The کریٹیکل ماس کراچی ، فری رائڈرز، cycologist ، TGF ، Slow & Steady جیسے معروف سائکلنگ گروپس کی ٹیموں نے بھی شرکت کی . ایونٹ میں مختلف شعبہ ہاے زندگی کے سینئر ایگزیکٹوز ، ڈاکٹرز سماجی کارکن ،بزرگ شہری ، خواتین، نوجوان اور بچوں نے شمولیت اختیار کی .
شرکا نے ٢٨ کلومیٹر کا فاصلہ تے کر کے ماحولیاتی شعور اور اچھی صحتمند زندگی کے عزم کا اعادہ کیا