یہ مالی سہولت کاشتکار کو کھاد،بیج،سپرے ڈیزل اور فصلوں کی روز مرہ کی ضروریات کیلئے فراہم کی جاتی ہے۔
قرضہ کی مدت تین سال تک
کاغذی کارروائی تین سال میں صرف ایک مرتبہ قرضہ کے وقت
چیکنگ اکاؤنٹ کی شکل میں قرضہ کی سہولت،جب چاہیں رقم نکلوائیں یا جمع کر وائیں
مارک اپ کا اطلاق صرف استعمال شدہ رقم پر ہو گا
یہ مالیاتی سہولت کاشتکار خواتین کے لیے بھی دستیاب ہے
پنجاب ، کے پی کے اور سندھ میں 25 ایکڑ اور بلوچستان میں 32 ایکڑ تک، گندم ، چاول / چاول ، کاٹن ، گنے اور مکئی کے کاشتکاروں کے لئے مفت فصل لون انشورنس کی سہولت
درخواست گزارکی عمر 18 سے 65 سال کے درمیان
پیش کردہ سکیورٹیز ہر قسم کی قانونی پیچیدگیوں سے پاک ہو ں
اعلان: شرائط و ضوابط لاگو ہیں، بینک کسی بھی قرضہ کی درخواست کو کسی بھی وجہ سے نامنظور کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔
This site is registered on wpml.org as a development site.