پاکستانی کرنسی میں غیر منافع بخش اکاؤنٹ جو آپ کی ضروریات کے عین مطابق، آسان اور جھنجھٹ سے پاک ہے۔
ریٹ
سود سے پاک
فیس
ٹرانزیکشنز
- ایک مہینے میں دو مرتبہ کیش نکلوانے کی سہولت مفت
- ایک مہینے میں دو مرتبہ کیش جمع کروانے کی سہولت مفت
- اے ٹی ایم کے ذریعے کیش نکلوانے کی سہولت مفت
- اضافی ٹرانزیکشنز – 50روپے فی ٹرانزیکشن(ہر مرتبہ کیش جمع/نکلوانے پر
. فیس کے بارے میں مزید معلومات کیلئے چارجز کا تازہ ترین شیڈول یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
تمام چارجز تبدیلی سے مشروط ہیں
- صرف ایک ہزار روپے کی ابتدائی رقم سے اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے۔
- شمولیت کی کوئی فیس نہیں ہے۔الائیڈ کیش +شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ کے اجراء پر سالانہ فیس پیشگی منہا کرلی جائے گی۔
- ذاتی کمپیوٹر اور موبائل پر الائیڈ ڈائریکٹ انٹرنیٹ بینکنگ کی رسائی
- کیا آپ بینک اکاؤنٹ کھلوانا چاہتے ہیں؟ رابطہ کریں۔
- اگر آپ اکاؤنٹ کسی دوسرے بینک سے الائیڈ بینک میں منتقل کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو مکمل کسٹمر سروس کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔