ہمارے حقیقی وقت اور موثر طریقہ کار کے ذریعے ایک سے دوسری جگہ فنڈ ٹرانسفر کرنے کی سہولت نے ہمیں پاکستان کے ان سرکردہ بینکوں میں سے ایک بنادیا ہے جوٹرانزیکشنل بینکنگ میں شاہکار پراڈکٹس اور سروسز فراہم کرتے ہیں
ٹرانزیکشن بینکنگ صرف ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں فنڈز ٹرانسفر کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ اس عمل میں کارکردگی، حفاظت اور میلان طبع ہونا ضروری ہے جودوستانہ انداز کی حامل بینکنگ میں ٹرانزیکشن کے عمل کو ممکن بناتی ہے۔؛.
الائیڈ بینک کی ٹرانزیکشنل بینکنگ رئیل ٹائم آن لائن بینکنگ، اے ٹی ایم پر الیکٹرانک بینکنگ، ذاتی کمپیوٹر یا موبائل فونز پر انٹرنیٹ بینکنگ اور منافع بخش و غیر منافع بخش پراڈکٹس اپنے بزنس صارفین کو فراہم کرنے پر مشتمل ہے۔