اگر آپ الائیڈ ایکسپریس اکاؤنٹ کھولنا چاہتے ہیں تو براہ کر:
- ۰ قریبی الائیڈ بینک لمیٹڈ برانچ میں تشریف لائیں
- ۰ اکاؤنٹ کھولنے کیلئے فارم پُر کریں (اکاؤنٹ کھولنے کا فارم اس پیج کے آخر پر موجود ہے۔آپ اپنی سہولت کے مطابق اس
- فارم کو ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کرکے اپنے گھر یا دفتر میں پُر کرسکتے ہیں۔ جب یہ فارم مکمل ہوجائے تو اسے اپنی قریبی الائیڈ بینک لمیٹڈ برانچ میں لے آئیں
- ۰ اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ضرور ہمراہ لائیں