ریمی ٹنس پارٹنر
دنیا بھر میں ہمارے ریمی ٹنس پارٹنرز موجود ہیں
الائیڈ بینک لمیٹڈ نے دنیا بھر میں بینکوں کے وسیع نیٹ ورکس اور ریمی ٹنس ایجنسیوں کیساتھ شراکت قائم کی ہے۔ہمارے پارٹنرز کے سینکڑوں مقامات پر ہزاروں ایجنٹ آؤٹ لیٹس ہیں۔ ہمارے چند اہم گلوبل پارٹنریہ ہیں