اپنا IBANنمبر بنائیں
IBANکا مطلب انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر ہے۔یہ کسی بینک اکاؤنٹ کی شناخت کرنے کا معیاری طریقہ کار ہے۔
Note: The generated IBAN is for the given Account Number. Please re-check your Account Number provided above before noting this IBAN.
براہ کرم احتیاط سے اپنا نمبر داخل کریں۔ غلط معلومات یا غلط اکاؤنٹ نمبر داخل کرنے کی صورت میں الائیڈ بینکIBANنمبر کا ذمہ داری نہ ہوگا
IBANکو ہمیشہ بینک آئی ڈینٹی فائر کوڈ(BIC)کیساتھ استعمال کیا جاتا ہے جوایسے نمبروں اور حروف کا تسلسل ہوتا ہے جس سے بینک اور برانچ کی شناخت ہوتی ہے
IBANبینک اکاؤنٹ نمبر نہیں ہے بلکہ اس میں ملکی کوڈ، سوئفٹ کوڈاور اضافی نمبروں /حروف کیساتھ اکاؤنٹ نمبر درج ہوتا ہے
IBANمجموعی طور پر 24نمبروں اورحروف پر مشتمل ہوتا ہے جسے 4کے جزو میں لکھا جاتا ہے۔