اپنا آئی بی اے این تیار کریں
Note: The generated IBAN is for the given Account Number. Please re-check your Account Number provided above before noting this IBAN.
برائے مہربانی احتیاط سے اپنا نمبر درج کریں۔ الائیڈ بینک صارفین کی جانب سے غلط معلومات یا غلط اکاؤنٹ کی تفصیلات جمع کرانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے کسی بھی آئی بی اے این کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
آئی بی اے این نمبر کیا ہے؟
بین الاقوامی بینک اکاؤنٹ نمبر (آئی بی اے این) بینک اکاؤنٹس کی شناخت کے لئے ایک بین الاقوامی معیار ہے. اس کا بنیادی مقصد فنڈز کی منتقلی کے خودکار عمل کو آسان بنانے کے ساتھ ادائیگی کے لین دین کی رفتار اور درستگی کو بہتر بنانا ہے۔
آئی بی اے این کی ساخت
آئی بی اے این ہمیشہ بینک شناخت کنندہ کوڈ) بی آئی س ( کے ساتھ مل کر استعمال کیا جاتا ہے – نمبروں اور حروف کی ایک ترتیب جو بینک اور برانچ کی شناخت کرتی ہے۔ آئی بی اے این کی مثال درج ذیل ہے۔