الائیڈ بینک محفوظ اور مؤثر مالیاتی نظام کے ذریعے افراد اور خاندانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ہماری جدید ہوم ریمیٹنس سروس پاکستان میں کہیں بھی فنڈز کی تیز اور محفوظ منتقلی کی ضمانت دیتی ہے۔
ترسیلات زر بآسانی الائیڈ بینک کے وسیع برانچ نیٹ ورک سے وصول کی جاسکتی ہیں یا الائیڈ بینک یا پاکستان کے کسی دوسرے بینک میں براہ راست اکاؤنٹ میں بھیجی جاسکتی ہیں۔
الائیڈ بینک اپنی عالمی شراکت داری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین کے لیے ایک آسان اور قابل اعتماد ترسیلات زر کا تجربہ فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ہمارا الائیڈ ایکسپریس اکاؤنٹ خاص طور پر آپ کی ضروریات اور ترجیحات مدِّ نظر رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔