وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ، 2022
Categories: اسلامک بینکنگ میڈیا سینٹرحکومتِ پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اچانک سیلاب سے متاثرہ آبادی کو ریلیف اور بحالی فراہم کرنے کے لیے “وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ، 2022” قائم کیا ہے۔ اس سلسلے میں الائیڈ بینک لمیٹڈ بھی بارشوں اور سیلاب کے متاثرین کے لیے عطیات قبول کر رہا ہے۔
اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مقامی عطیات کے لیے:
- اکاؤنٹ کا عنوان: PRIME MINISTERS FLOOD RELIEF FUND ACCOUNT, 2022
- اکاؤنٹ نمبر: 0010098497900015–0428
- آئی بی اے این: PK58ABPA0010098497900015
اوورسیز کلیکشن کے لیے:
- کاؤنٹ کا عنوان: PRIME MINISTERS FLOOD RELIEF FUND, 2022-OVERSEAS COLLECTION
- اکاؤنٹ نمبر: 0010098497900021–0428
- آئی بی اے این: PK90ABPA0010098497900021
فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیات اور تعاون درج ذیل طریقوں سے کیا جا سکتا ہے۔
الائیڈ بینک کی برانچ:
- کیش کے ذریعے
- بینک کے ڈراپ باکس میں فنڈ کے نام پر کراسڈ چیک کے ذریعے
ڈیجیٹل چینلز (IBFT/Raast):
- اے ٹی ایم ABL
-
myABL ڈیجیٹل بینکنگ (انٹرنیٹ/موبائل بینکنگ)
-
ABL موبائل والیٹس وغیرہ۔
ترکی زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم کا ریلیف فنڈ:
وزیر اعظم ترکی زلزلہ ریلیف فنڈ اکاؤنٹ:
- اکاؤنٹ نمبر: 0010106532150018
- آئی بی اے این: PK87ABPA0010106532150018